خط معکوس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کسی کلمے یا تحریر کو اس طرح الٹ پلٹ لکھنے کی صنعت جس میں ایک ہی تحریر یا کلمہ مکرّر لکھا ہوا ایک دوسرے کا عکس بن جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کسی کلمے یا تحریر کو اس طرح الٹ پلٹ لکھنے کی صنعت جس میں ایک ہی تحریر یا کلمہ مکرّر لکھا ہوا ایک دوسرے کا عکس بن جاتا ہے۔